Digital Power of Attorney

  • March 14, 2023
  • Pakistan Embassy

It is announced that in order to facilitate Pakistanis living in Denmark, the Embassy of Pakistan, Copenhagen is now providing services for Digital Power of Attorney. This is a 24/7 online service powered by NADRA.

Now, instead of physically appearing in the Embassy for attestation of Power of Attorney, the executants can apply online while sitting at home using the online system.

Automation of attestation of Power of Attorney has been a longstanding demand of the Overseas Pakistanis and will facilitate those who have to travel long distances from different cities and far-off places to the Mission. This automated system will reduce costs and minimize hassle by providing attestation services at the doorsteps.

For further details please refer to the following link:

ڈنمارک میں مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے، سفارت خانہ پاکستان، کوپن ہیگن اب ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی کے لیے خدمات فراہم کر رہا ہے۔ یہ نادرا کے ذریعے چلنے والی 24/7 آن لائن سروس ہے۔

اب، پاور آف اٹارنی کی تصدیق کے لیے سفارت خانے میں ذاتی طور پر پیش ہونے کے بجائے، گھر بیٹھے آن لائن درخواست دے سکتا ہے۔

پاور آف اٹارنی کی تصدیق کی آٹومیشن اوورسیز پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ رہا ہے۔ اس سے ان لوگوں کو سہولت ملے گی جنہیں مشن تک مختلف شہروں اور دور دراز مقامات سے طویل سفر طے کرنا پڑتا ہے۔ یہ خودکار نظام لاگت کو کم کرے گا اور دہلیز پر تصدیقی خدمات فراہم کرکے پریشانی کو کم کرے گا۔

مزید تفصیلات کے لیے درج ذیل لنک سے رجوع کریں